Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عمران خان عرف طالبان خان کو ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے کم از کم اپنے دیگر ساتھیوں سے مشورہ کرلینا چائیے
Posted on: 3/5/2013 1
عمران خان عرف طالبان خان کو ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے کم از کم اپنے دیگر ساتھیوں سے مشورہ کرلینا چائیے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی سلیم شہزاد نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان عرف طالبان خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہی کہ گزشتہ روز آپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں ہوسکتا جناب عمران خان میرے اس سوال کا جواب دیں کہ ایم کیو ایم نے کب اپنے فرمائشی پروگرام میں آپ سے اتحاد کی فرمائش کی تھی۔سلیم شہزاد نے مزید کہا کہ عمران خان عرف طالبان خان کو ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے کم از کم اپنے دیگر ساتھیوں سے مشورہ کرلینا چائیے وگرنہ دوسری صورت میں ایم کیو ایم کے کارکنان کا پارٹی پر سخت دباؤ ہے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 62,اور 63کی روشنی میں سیتا وائٹ مرحومہ کی بیٹی جس کے والد عمران خان ہیں اسکا مسئلہ ثبوت و شواہد کے ساتھ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش کیا جائے۔
9/20/2026 11:21:02 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us