Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ عباس ٹاؤن میں سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کی بھابھی، بھانجے اورڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلارضا کے عزیزوں کی شہادت جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Posted on: 3/4/2013 1
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ ء عباس ٹاؤن میں سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کی بھابھی،کم سن بھانجے اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی محترمہ شہلا رضا کے قریبی عزیزوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حیدر عباس رضوی او رشہلا رضا سمیت مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالی سانحہ عباس ٹاؤن کے تمام شہداء کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ سانحہ بر داشت کر نے کا حوصلہ دے ۔
8/22/2025 5:18:55 PM
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
کیاپاکستان آزاد ہے؟
...
13 Aug 2025
الطاف حسین اوراس کی ایم کیوایم نے پاکستان میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ
...
11 Aug 2025
میں نے اپنی گفتگو میں ایم کیوایم کوختم کرنے کی سرے سے کوئی بات نہیں ک
...
11 Aug 2025
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سے وفاداری کے اٹھائے ہوئے حلف س
...
10 Aug 2025
ہفتہ کوکراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتارڈمپر کی ٹکر سے دوبہن بھائی
...
10 Aug 2025
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے
...
09 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us