Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوار لواحقین سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


سوگوار لواحقین سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/30/2014
سوگوار لواحقین سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔ 30دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی سکھر زون کے یونٹ انچارج محمد طیب صدیقی ، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ چکر اگوٹھ کے کارکن الطاف ملک کے والد ملک امام الدین ،ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 9-کے ارشد شہباز کے بھائی شاہ زمان،ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 4 کے کارکن عبدالمتین کے والد عبدالجبار ، ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 109کے کارکن محمد فرید کے بہنوئی ابرار احمد، ایم کیوایم اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی سکھر زون یونٹ 9کے کارکن لالہ رشید کی والدہ رئیسہ بیگم ، ایم کیوایم اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی نواب شاہ زون کے کارکن عبدالحفیظ کی وائف خاتون بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔ ( آمین )

12/6/2016 12:01:10 PM