Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے ڈی اے یونٹ کے کارکن کامران کے والد محمد یعقوب کی علالت پر اظہار تشویش


جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے ڈی اے یونٹ کے کارکن کامران کے والد محمد یعقوب کی علالت پر اظہار تشویش
 Posted on: 12/30/2014
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے ڈی اے یونٹ کے کارکن کامران کے والد محمد یعقوب کی علالت پر اظہار تشویش
لندن ۔۔۔30دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیبر ڈویژن KDAیونٹ کے کارکن کامران کے والد محمد یعقوب کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد یعقوب کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ایم کیوا یم کے کارکنان و حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد کامران کے والد محمد یعقوب کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ۔

12/10/2016 2:55:32 AM