Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ اسمبلی میں حق پرست ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن کے سسربرکت اللہ خان غوری کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہارافسوس


سندھ اسمبلی میں حق پرست ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن کے سسربرکت اللہ خان غوری کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 12/30/2014
سندھ اسمبلی میں حق پرست ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن کے سسربرکت اللہ خان غوری کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہارافسوس
اللہ تعالیٰ مرحوم برکت اللہ خان غوری کے درجات بلند کر کے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، الطاف حسین 
مجھ سمیت تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک اور سوگواران صبر کیلئے اللہ کے حضور دعا گو ہیں، الطاف حسین
لندن :۔۔۔30دسمبر2014ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرخواجہ اظہارالحسن کے سسربرکت اللہ خان غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اکا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان خواجہ اظہار الحسن سمیت تمام سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انکے صبر کیلئے رب کائنات کے حضور دعا گو ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم برکت اللہ خان کے درجات بلند کر کے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ 


12/4/2016 12:03:00 AM