Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے برنس روڈ سیکٹر کے کارکن شعیب عالم کو غیر معینہ مدت کیلئے تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے برنس روڈ سیکٹر کے کارکن شعیب عالم کو غیر معینہ مدت کیلئے تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا
 Posted on: 12/30/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے برنس روڈ سیکٹر کے کارکن شعیب عالم کو غیر معینہ مدت کیلئے تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا
شعیب عالم کو تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی اور غیر تنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پر معطل کیا گیا ہے، رابطہ کمیٹی ذمہ داران و کارکنان شعیب عالم سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی ہدایت
کراچی ۔۔۔30دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن شعیب عالم کو غیر معینہ مدت تک کیلئے تنظیمی رکنیت سے معطل کردیاہے۔ایک بیان میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ شعیب عالم کو تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی اور غیر تنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پر معطل کیا گیاہے۔رابطہ کمیٹی نے ایم کیوا یم کے تمام ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ شعیب عالم سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں۔

12/7/2016 12:22:46 PM