Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی اشتیاق علی خان کی والدہ رضیہ سلطانہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


سینئر صحافی اشتیاق علی خان کی والدہ رضیہ سلطانہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/29/2014
سینئر صحافی اشتیاق علی خان کی والدہ رضیہ سلطانہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔29دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر صحافی و روزنامہ جنگ کے ایڈیٹوریل بورڈ کے رکن اشتیاق علی خان کی والدہ رضیہ سلطانہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان اشتیاق علی کے غم میں شریک ہیں اور ان سے ہمددری کا اظہا ر کرتے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

12/7/2016 6:11:44 PM