Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے مزار کے گدی نشین نثار شاہ سائیں کی نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین، کارکنان، مرحوم کے لواحقین اور عقیدت مندوں کی شرکت

 Posted on: 12/29/2014

حیدرآباد:۔۔۔29، دسمبر2014ء 
حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے مزار کے گدی نشین نثار شاہ سائیں کو آج آہوں اور سسکیوں کے درمیان مزار کے احاطہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مزار کے احاطہ میں ادا کی گئی۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین ، ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین سراج راجپوت ، غلام رسول سموں ، حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی، حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین ، حق پرست اراکین اسمبلی راشد خلجی ، دلاور قریشی ، ہالا سیکٹر کمیٹی کے ذمہ داران، کارکنان اور مرحوم کے سوگوار لواحقین سمیت عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 

12/10/2016 12:25:36 PM