Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/29/2014
حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
مرحوم کی تعلیمات حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے درس کے مطابق تھیں، جناب الطاف حسین
جناب الطاف حسین کا سید نثار حسین شاہ مرحوم کے سوگوار لواحقین اور عقیدت مندوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
لندن:۔۔۔29، دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے گدی نشین سید نثار حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک نیک ہستی تھے اور مرحوم کی تعلیمات حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے درس کے مطابق تھیں ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین اور عقیدت مندوں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ تعالیٰ سید نثار حسین شاہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/6/2016 8:12:53 AM