Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی متاثرین کیلئے امدادی کیمپ پرہیلپ لائن ڈیسک قائم


ایم کیوایم کے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی متاثرین کیلئے امدادی کیمپ پرہیلپ لائن ڈیسک قائم
 Posted on: 12/29/2014
ایم کیوایم کے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی متاثرین کیلئے امدادی کیمپ پرہیلپ لائن ڈیسک قائم
عوام امدادی کیمپ پر 021-32735409 نمبرپہ رابطہ کر سکتے ہیں،ایم کیوا یم شعبہ اطلاعات
ایم کیو ایم کے امدادی کیمپ پر حق پرست اراکین اسمبلی و دیگر ذمہ داران آتشزدگی کے متاثرین کی رہنمائی ، انکے نقصانات کے تخمینے اور ازالے کے حوالے سے تعاون فراہم کرنے کیلئے موجود رہیں گے ، ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات
کراچی ۔۔۔29دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ نے پرانہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پر آتشزدگی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے قائم کئے گئے امدادی کیمپ پر سانحہ کے متاثرین کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن نمبرجاری کردیا ہے ۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام ایم کیوایم کے ٹمبر مارکیٹ امدادی کیمپ پر 021-32735409نمبرپر 24گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں جہاں حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و دیگر ذمہ داران آتشزدگی سے متاثرہ عوام و تاجروں کی رہنمائی ، انکے نقصانات کے تخمینے اور ازالے کے حوالے سے انہیں تعاون فراہم کرنے کیلئے موجود رہیں گے ۔


12/2/2016 1:54:47 PM