Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد احسان کی والدہ کی علالت پر اظہار تشویش


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد احسان کی والدہ کی علالت پر اظہار تشویش
 Posted on: 12/26/2014
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد احسان کی والدہ کی علالت پر اظہار تشویش
لندن۔۔۔26، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد احسان کی والدہ محترمہ انیس الفاطمہ کی علالت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے محترمہ انیس الفاطمہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فضل و کرم سے جلد سے جلد شفائے کلّی عطافرمائے ۔

12/6/2016 8:11:33 AM