Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے فاتحہ سوئم کا اجتماع ان کی رہائش گاہ پر منعقد


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے فاتحہ سوئم کا اجتماع ان کی رہائش گاہ پر منعقد
 Posted on: 12/26/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے فاتحہ سوئم کا اجتماع ان کی رہائش گاہ پر منعقد
اجتماع میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور و اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین اسمبلی و دیگر کی بڑی تعداد میں شرکت 
حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے مرحوم وسیم جلیل کے بلند درجات اور مغفرت کیلئے خصوصی دعا کرائی
کراچی ۔۔۔۔26دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے ایصال ثواب کیلئے انکی فاتحہ سوئم کا اجتماع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔سوئم و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر نصرت شوکت،سیدحیدر عباس رضوی،عارف خان ایڈووکیٹ، عامر خان، غازی صلاح الدین ،اسلم خان آفریدی، حق پرست سینیٹر ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران، کارکنان، عوام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر حق پرست سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے مرحوم کے بلند درجات اور مغفر ت کیلئے خصوصی دعا کرائی۔


12/3/2016 9:52:37 PM