Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ملیرسیکٹرکے سنیئرکارکن شبرمہدی سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک


ایم کیوایم ملیرسیکٹرکے سنیئرکارکن شبرمہدی سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک
 Posted on: 12/25/2014
ایم کیوایم ملیرسیکٹرکے سنیئرکارکن شبرمہدی سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک
نمازجنازہ اورتدفین میں رابطہ کمیٹی ،حق پرست نمائندوں،ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان کی شرکت کی
کراچی:۔۔۔25دسمبر2014ء
ایم کیوایم ملیرکے سینئرکارکن اورسیکٹرکمیٹی کے سابق رکن شبرمہدی مرحوم کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کی نمازجنازہ بعدنمازظہر مقامی مسجدمیں اداکی گئی ،نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون ڈاکٹرندیم احسان،حق پرست اراکین اسمبلی ساجداحمد،اشفاق منگی،ندیم راضی،ملیرسیکٹرکمیٹی کے اراکین،یونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران،کارکنان،ہمدروں اورمرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اورمرحوم کی مغفرت اوردرجات کے بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

12/4/2016 8:20:10 AM