Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کرد یا گیا


ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کرد یا گیا
 Posted on: 12/23/2014
ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کو وادئ حسین قبرستان میں سپرد خاک کرد یا گیا 
شہید کی نماز جنازہ میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین اسمبلی ، کارکنان و عوام کی بڑی تعداد میں شرکت 
کراچی ۔۔۔23دسمبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کی نمازجنازہ رضویہ سوسائٹی امام بارگاہ میں ادا کرنے کے بعد شہید کی تدفین وادئ حسین قبرستا ن میں کر دی گئی ۔ شہید کی نماز جنازہ میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ ، حق پرست اراکین اسمبلی ، مقامی سیکٹر و یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان اور اہل علاقہ کی بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن نے شہید کے اہل خانہ سے فرداً فرداً ملاقات کرکے انہیں جناب الطا ف حسین کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ تدفین کے بعد شہیدکے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعاکی گئی ۔

12/3/2016 7:52:00 PM