Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پنجاب حکومت کی جانب سے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کو سیکورٹی گارڈکی فراہمی پر رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا خیر مقدم


پنجاب حکومت کی جانب سے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کو سیکورٹی گارڈکی فراہمی پر رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا خیر مقدم
 Posted on: 12/23/2014
پنجاب حکومت کی جانب سے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کو سیکورٹی گارڈکی فراہمی پر رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا خیر مقدم 
میاں عتیق کو سیکورٹی کی فراہمی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پنجاب حکومت کا مشکور ہوں، قمر منصور 
لاہور سمیت پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کے عہدیدادران کو دو سیکورٹی گارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور 
کراچی ۔۔۔23، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور نے پنجاب حکومت کی جانب سے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کو سیکورٹی گارڈکی فراہمی کا خیر مقدم کیا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پنجاب حکومت سے دلی تشکر کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب ملک کی نازک ترین صورتحال کے تناظر میں ایم کیوایم لاہور سمیت پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کے عہدیداران کو دو سیکورٹی گارڈ کی فراہمی یقینی بنائے ۔

12/6/2016 1:47:53 PM