Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوار لواحقین سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


 Posted on: 12/21/2014
سوگوار لواحقین سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔۔21دسمبر2014ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن محمد دانش کے والد محمد قاسم ،ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-Bکے کارکن محمد نعیم کے والد محمد نسیم ،ایم کیوایم میر پور خاص زون سیکٹر Bیونٹ4-Aکے کارکن ناظم کے والد فضل الدین ، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن تاج دار کی والدہ محترمہ وقار بیگم ، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدر سیکٹر کے کارکن آصف اور رفیق کے والد صدیق اکبر ، ایم کیوایم ایلڈرزونگ نیوکراچی سیکٹر یونٹ 140-Aکے کارکن طیب بزدانی کی زوجہ محترمہ زینب طیب کے انتقال پر رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔ (آمین) 

4/25/2024 10:06:17 AM