Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اور ہنگامی اجلاس


 Posted on: 12/21/2014
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اور ہنگامی اجلاس 
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، عامر خان اور حیدر عبا س رضوی کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا 
جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس کے فیصلے کی توثیق کردی 
کراچی ۔۔۔21، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا ایک مشترکہ اور ہنگامی جلاس آج ہوا جس میں رابطہ کمیٹی کے معاملات پر غور و خوص کیا گیا ۔ اجلاس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، عامر خان اور حیدر عباس رضوی کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اب یہ رابطہ کمیٹی کے اراکین کی حیثیت سے تحریکی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس کے فیصلے کی توثیق کردی ۔ 


12/9/2016 1:17:28 PM