Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے کارکن سیدعدنان رضاکی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت


ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے کارکن سیدعدنان رضاکی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
 Posted on: 12/19/2014
ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے کارکن سیدعدنان رضاکی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
ایم کیوایم کے کارکنان کے پے درپے قتل کے واقعات پردل خون کے آنسورورہاہے،الطاف حسین
عدنان رضاشہیدکے سوگوارلواحقین سے اظہارتعزیت،شہیدکی مغفرت ،درجات کی بلندی اورلواحقین کے صبرجمیل کے لئے الطاف حسین کی دعا
لندن:۔۔۔19؍دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ154کے کارکن سیدعدنان رضاکی المناک شہادت پر گہرے رنج وغم اورمذمت کااظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سیدعدنان رضاکے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان کے پے درپے قتل کے واقعات لمحہ فکریہ ہے جس پرمیراپردل خون کے آنسورورہاہے ۔انہوں نے عدنان رضاشہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور کہاکہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ عدنان رضاشہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبر جمیل عطاکرے۔(آمین)

12/8/2016 1:56:55 AM