Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی خوشدامن سعیدہ خاتون کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس


حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی خوشدامن سعیدہ خاتون کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
 Posted on: 12/19/2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی خوشدامن سعیدہ خاتون کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آصف حسنین ودیگر سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، الطاف حسین
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کو بلند اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ،الطاف حسین
لندن۔۔۔19دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کی خوشدامن سعیدہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ او ر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس غم میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آصف حسنین و دیگر سوگواران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سعیدہ خاتون مرحومہ کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اوراہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت عطا کرے۔

12/4/2016 10:17:35 AM