Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ قصبہ علیگڑھ اورسقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی


ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ قصبہ علیگڑھ اورسقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
 Posted on: 12/15/2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ قصبہ علیگڑھ اورسقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
برسی کے سلسلے میں ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے صوبائی،ضلعی اورزونل دفاترمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے
مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہوگا،جس میں رابطہ کمیٹی،حق پرست نمائندے،شعبہ جات ،سیکٹرویونٹ کے ذمہ داران ،کارکنان اورحق پرست عوام شرکت کریں گے 
کراچی۔۔۔15دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ14دسمبر قصبہ علیگڑھ اورسانحہ16دسمبرسقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی اورشہداء کوزبردست خراج عقیدت و سلام عقیدت پیش کیاجائیگا۔ اس سلسلے میں ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے صوبائی، ضلعی اورزونل دفاترمیں ظہر تا عصر اجتماعات منعقدکیے جائیں گے جس میں شہداء کے ارواح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائیگی۔اس سلسلے کامرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیز آباد میں منعقدہوگاجس میں اراکین رابطہ کمیٹی ،حق پرست عوامی نمائندے،ایم کیوایم کے ونگرزوشعبہ جات کے ارکان،سیکٹرزویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران ، کارکنان اورحق پرست عوام شرکت کرینگے۔

12/8/2016 4:05:12 PM