Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نودسمبر یوم شہداء کے مو قع پر ایم کیوایم بیلجیئم کے زیرا ہتمام تحریکی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اجلاس کا انعقاد
Posted on: 12/15/2014
نودسمبر یوم شہداء کے مو قع پر ایم کیوایم بیلجیئم کے زیرا ہتمام تحریکی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اجلاس کا انعقاد
ایم کیوایم ملک پر قابض02فیصد جا گیردارانہ، وڈیرانہ نظام کے خلاف جدوجہد کررہی ہے، شیخ معین
بیلجیئم ۔۔۔15، دسمبر2014ء
9دسمبر یوم شہداء کے مو قع پر ایم کیوایم بیلجیئم کے زیرا ہتمام حق پرست شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شہداکے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اجلاس میں بیلجیئم ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے ۔اجلاس سے اظہار خیال کر تے ہوئے ایم کیوایم بیلیجم کے شیخ معین نے کہاکہ ایم کیوایم واحد تحریک ہے جس کے 15ہزار سے زائد کارکنان حق پرستی کی راہ میں اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کر چکے ہیں جس میں قائد تحریک کے بڑے بھائی اور بھتیجے کا لہو بھی شامل ہے جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ملک پر قابض2فیصدجا گیردارانہ، وڈیرانہ نظام کے خلاف جدوجہد کررہی ہے تاکہ 98فیصد غریب متوسط طبقے کے غصب شدہ حقوق ان کو میسر ہوسکیں۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد ملک میں غریب متوسط طبقے کی عوام کی حکمرانی قائم ہوگی اور ملک سے جاگیردارانہ، وڈیرانہ نظام کا خاتمہ ہو گا۔اس مو قع پر شہداء کے بلند درجات و مغفرت ، سو گوارلواحقین کو صبر جمیل،قائد تحریک جناب الطاف حسین دارزی عمر کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
9/24/2026 10:38:13 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us