Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شعبہ ایف ایف سی کے شہید انچارج مشتاق احمدکے والد عبدالکلام کے انتقال پرجناب الطاف حسین کی تعزیت


شعبہ ایف ایف سی کے شہید انچارج مشتاق احمدکے والد عبدالکلام کے انتقال پرجناب الطاف حسین کی تعزیت
 Posted on: 12/11/2014
شعبہ ایف ایف سی کے شہید انچارج مشتاق احمدکے والد عبدالکلام کے انتقال پرجناب الطاف حسین کی تعزیت
11دسمبر۔۔۔۔2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شعبہ ایف ایف سی کے شہید انچارج مشتاق احمدکے والد عبدالکلام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اورلواحقین اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق اور صبر جمیل او عطا فرمائے۔ آمین

12/4/2016 8:20:13 AM