Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کی فاتحہ سوئم 11 دسمبر بروز جمعرات انکی رہائشگاہ پر صبح 11 بجے منعقد کی جائے گی، ایم کیوایم سیالکوٹ


ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کی فاتحہ سوئم 11 دسمبر بروز جمعرات انکی رہائشگاہ پر صبح 11 بجے منعقد کی جائے گی، ایم کیوایم سیالکوٹ
 Posted on: 12/10/2014
ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کی فاتحہ سوئم 11 دسمبر بروز جمعرات انکی رہائشگاہ پر صبح 11 بجے منعقد کی جائے گی، ایم کیوایم سیالکوٹ
فاتحہ سوئم کے اجتماع میں شہید باؤ انور کے اہل خانہ، ایم کیوایم پنجاب زون، ڈسٹرکٹ سیالکوٹ اور پنجاب کے مختلف ڈسٹرکٹس اراکین ، کارکنان اور پنجاب کے حق پرست عوام شرکت کریں گے، ایم کیوایم سیالکوٹ 
سیالکوٹ ۔۔۔10دسمبر2014ء
ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے شہید نائب صدر باؤ محمد انور کی فاتحہ سوئم مورخہ11دسمبر، بروز جمعرات انکی رہائشگاہ مکان نمبر 16/671محلہ شہباب پورہ اسکول والی گلی ،سیالکوٹ میں صبح 11بجے منعقد کی جائے گی۔ فاتحہ سوئم کے اجتماع میں شہید باؤ انور کے اہل خانہ، ایم کیو ایم پنجاب زون کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ سیالکوٹ او ر پنجاب کے مختلف ڈسٹرکٹس کے انچارجز ، اراکین ، کارکنان اور پنجاب کے حق پرست عوام شرکت کریں گے۔اس موقع پر شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے اور انکے ایصال ثواب کیلئے دعا اور قرآن خوانی کی جائے گی۔

12/5/2016 4:29:35 AM