Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے ارکان جن سے ان کی ذمہ داریاں واپس لی گئی ہیں وہ تنظیم میں کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے، ترجمان ایم کیوایم


رابطہ کمیٹی کے ارکان جن سے ان کی ذمہ داریاں واپس لی گئی ہیں وہ تنظیم میں کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے، ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 12/10/2014
رابطہ کمیٹی کے ارکان جن سے ان کی ذمہ داریاں واپس لی گئی ہیں وہ تنظیم میں کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے، ترجمان ایم کیوایم
حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ،سینیٹ ،قومی وصوبائی اسمبلی میں پارٹی کی نمائندگی بدستور جاری رکھیں گے
کراچی۔۔۔10دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان جن سے ان کی ذمہ داریاں واپس لی گئی ہیں وہ تنظیم میں کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے اور جبکہ حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ،سینیٹ ،قومی وصوبائی اسمبلی میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے اورتنظیم میں کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے۔

12/10/2016 6:19:28 PM