Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جلدازجلدجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں نوجوان بچے بچیوں کاکنونیشن کاانعقادکیاجائے،رابطہ کمیٹی پاکستان کوالطاف حسین کی ہدایت


جلدازجلدجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں نوجوان بچے بچیوں کاکنونیشن کاانعقادکیاجائے،رابطہ کمیٹی پاکستان کوالطاف حسین کی ہدایت
 Posted on: 12/9/2014
جلدازجلدجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں نوجوان بچے بچیوں کاکنونیشن کاانعقادکیاجائے،رابطہ کمیٹی پاکستان کوالطاف حسین کی ہدایت
کراچی:۔۔۔09؍دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان میں موجودایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ جلدازجلدنوجوان بچوں اوربچیوں کا کنوینشن جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکریں۔انہوں نے کہاکہ میںیوتھ(نوجوان نسل) کوبتاؤں کہ تمہارے ساتھ کیاہواہے آج تمہیں نوکری نہیں کرنی پڑتی تم اپنے والد کے زیر کفالت میں ہولیکن جب کل تم نوکری کرنے جاؤگے توتمہارے باپ دادکے متعلق پوچھاجائیگاکہ وہ کہاں سے ہیں؟انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم واحدجماعت ہے جس نے مظلوموں کے حقوق کی جدوجہدکاآغازکیااوران کے حق کے لئے آوازبلندی کی۔
YoumeShuhadaMQM#


12/2/2016 10:39:23 PM