Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نودسمبریومِ شہداء کے موقع پرایم کیوایم ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے ’’بھول کہاں سکتے ہیں‘‘کے عنوان سے ڈرامہ پیش


نودسمبریومِ شہداء کے موقع پرایم کیوایم ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے ’’بھول کہاں سکتے ہیں‘‘کے عنوان سے ڈرامہ پیش
 Posted on: 12/9/2014
نودسمبریومِ شہداء کے موقع پرایم کیوایم ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے ’’بھول کہاں سکتے ہیں‘‘کے عنوان سے ڈرامہ پیش 
کراچی:۔۔۔09؍دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9دسمبریومِ شہداء کے سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مرکزی اجتماع میں ایم کیوایم ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے ’’بھول کہاں سکتے ہیں‘‘کے عنوان سے ٹیلی ٹھیٹر پیش کیاگیاجس میں مہاجرقوم پرہونے والے چنگیزی مظالم کواجاگرکیاگیااورنظریہ حق پرستی کاعلم بلندکرنے والوں پرسرکاری اہلکاروں کی جانب سے ڈھائے گئے ظلم وستم کے منظرکوحقیقت سے انتہائی قریب رہ کرپیش کیاگیاتھاجسے دیکھ کریوم شہداء کے اجتماع میں موجودہرآنکھ شدت غم سے اشکبارہوگئی جبکہ شہداء کی فیملیزمیں بعض خواتین خودپرقابونہ رکھتے ہوئے زورقطاررونے لگی۔
YoumeShuhadaMQM#



12/3/2016 5:50:45 PM