Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز دانشور ، مصنف اور ترقی پسند ادیب سوبھو گیان چندانی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ممتاز دانشور ، مصنف اور ترقی پسند ادیب سوبھو گیان چندانی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/9/2014
ممتاز دانشور ، مصنف اور ترقی پسند ادیب سوبھو گیان چندانی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
سوبھو گیان چندانی نے تمام عمر ادب کے فرو غ ،محروم عوام کے حقوق اورطبقاتی تفریق کے خلاف جدوجہد کی۔الطاف حسین
لندن۔۔۔9دسمبر 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے معروف دانشور و مصنف اور نامور ترقی پسند ادیب کامریڈسوبھوگیان چندانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ سوبھو گیان چندانی نے اپنی تمام عمر ادب کے فرو غ ،محروم عوام کے حقوق اورطبقاتی تفریق کے خلاف جدوجہد کے لئے وقف کردی تھی جس کے جرم میں انہیں متعد د بار پابند سلاسل کیا گیا ۔ان کے انتقال سے ترقی پسند ادب کا ایک باب بند ہوگیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے سوبھو گیان چندانی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اورتمام احباب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
English Viewers


4/24/2024 3:49:28 AM