Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر جناب الطاف حسین کی قوم کو دلی مبارکباد


پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر جناب الطاف حسین کی قوم کو دلی مبارکباد
 Posted on: 12/8/2014
پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر جناب الطاف حسین کی قوم کو دلی مبارکباد
آج کی کامیابی بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، الطاف حسین
لندن۔۔۔8دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دبئی میں ہونے والے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوز ی لینڈ کے خلاف تین وکٹوں سے شاندار کامیابی پر پاکستانی ٹیم کے کوچ ،کپتان اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور اسے بہترین ٹیم ورک قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ٹیم اسی طرح کی کامیابی حاصل کرکے قوم کو سرخرو کرتی رہے گی۔

12/4/2016 6:16:40 AM