Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فیصل آباد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے ایک کارکن کے جاں بحق ہونے پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی کا اظہار افسوس


فیصل آباد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے ایک کارکن کے جاں بحق ہونے پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/8/2014
فیصل آباد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے ایک کارکن کے جاں بحق ہونے پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی کا اظہار افسوس
موجودہ حکومت کے دور میں ایم کیوایم کے کئی کارکنوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کردیا گیا لیکن تحریک انصاف کے کسی رہنما کو تعزیت کی توفیق نہ ہوئی، مصطفےٰ عزیزآبادی
آپریشن کے نام پرظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ ڈالے گئے لیکن تحریک انصاف کے تمام رہنما خاموشی سے یہ سب ظلم ہوتا دیکھتے رہے۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
لندن۔۔۔ 8 دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے فیصل آبادمیں احتجاج کے دوران فائرنگ سے تحریک انصاف کے ایک کارکن کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسی موجودہ حکومت کے دورمیں ایم کیوایم کے کئی کارکنوں کوبدترین تشدد کا نشانہ بنا کرشہید کردیا گیا، آپریشن کے نام پرظلم وبربریت کے پہاڑ توڑ ڈالے گئے لیکن افسوس کہ تحریک انصاف کے تمام رہنما خاموشی سے یہ سب ظلم ہوتا دیکھتے رہے اوران کے کسی رہنما کو ہمدردی اور تعزیت کے دولفظ تک کہنے کی توفیق نہ ہوئی ۔

12/9/2016 7:12:38 PM