Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شاعرانقلاب جوش ملیح آبادی محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔الطاف حسین


شاعرانقلاب جوش ملیح آبادی محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔الطاف حسین
 Posted on: 12/5/2014
شاعرانقلاب جوش ملیح آبادی محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔الطاف حسین
جوش صاحب نے اپنی انقلابی شاعری کے ذریعے معاشرے میں پائی جانے والے طبقاتی فرق کے خاتمہاور مظلوم ومحروم کے حقوق کیلئے آوازبلندکی
جوش ملیح آبادی کی شاعری آج بھی محروم ومظلوم کے لئے فکروشعوراورجوش وجذبے کی علامت ہے شاعرانقلاب جوش ملیح آبادی کی برسی پر قائدتحریک الطاف حسین کا بیان 
لندن۔۔۔5دسمبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے ممتازشاعر جوش ملیح آبادی محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔ شاعرانقلاب جوش ملیح آبادی کی برسی پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جوش صاحب نے اپنی انقلابی شاعری کے ذریعے معاشرے میں پائی جانے والے طبقاتی فرق کے خاتمہ اور ظلم کی چکی میں پسے ہوئے مظلوم ومحروم کے حقوق کیلئے آوازبلندکی یہی وجہ ہے کہ وہ شاعرانقلاب کہلائے اورآج بھی شعروادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے درمیان زندہ ہیں ۔جوش ملیح آبادی کی شاعری آج بھی محروم ومظلوم کے لئے فکروشعوراورجوش وجذبے کی علامت ہے۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ جوش ملیح آبادی مرحوم کی مغفرت فرمائے اورمرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے ۔ 

12/7/2016 8:23:56 AM