Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتما م قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خو رشید بیگم کی29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا


متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتما م قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خو رشید بیگم کی29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا
 Posted on: 12/5/2014
متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتما م قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خو رشید بیگم کی29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا
قرآن خوانی و فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب،افتخار رندھاوا، سید شاکر علی، اشفاق منگی ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی و اراکین،زونل انچارج نوید شمسی واراکین اور حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ، انجینئر صابر حسین قائمخانی ،کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد کی شرکت 
حیدرآباد۔۔۔05 دسمبر2014 ء
متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیرِ اہتما م قائدِ تحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ متحر مہ خو رشید بیگم کی 29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا جس میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب،افتخار رندھاوا، سید شاکر علی، اشفاق منگی ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمرقریشی و اراکین،ایم کیوایم حیدرآبا د کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی ، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ، انجینئر صابر حسین قائمخانی کے علاوہ سیکٹرز و یونٹس اور شعبہ جات اے پی ایم ایس او، سوشل میڈیا، نشر و اشاعت ، گہوارہ ادب، لیبر ڈویژن، ایلڈرز ونگ، میڈیکل ایڈ، لیگل ایڈ اورشعبہ خواتین و دیگر کے ذمہ داران و کارکنان ا ور ہمدرد عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اختتام پر اجتماعی دعا رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے کرائی جس میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ کے درجات کی بلندی کے ساتھ ساتھ تحریک کے تمام شہداؤں بشمول قائدِ تحریک کے بھائی اور بھتیجے کے درجات کی بلندی، تحریک کی کامیابی ،اسیروں کارکنان کی رہائی اور قائدِتحریک جناب الطاف حسین کی صحتِ کاملہ و عاجلہ اور درازی عمر بالخیر سمیت تحریک کی کامیابی کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔






4/19/2024 8:02:50 PM