Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئرجج جسٹس سرداررضا کوچیف الیکشن کمشنرمقررکئے جانے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد


سینئرجج جسٹس سرداررضا کوچیف الیکشن کمشنرمقررکئے جانے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
 Posted on: 12/4/2014
سینئرجج جسٹس سرداررضا کوچیف الیکشن کمشنرمقررکئے جانے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
امید ہے جسٹس سرداررضا انتخابی نظام میں موجود خامیوں کودورکرنے ،انتخابی عمل کو بہتربنانے اور انتخابات کو صاف وشفاف بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کوبروئے کارلائینگے۔الطاف حسین
لندن۔۔۔ 4 دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ کے سابق سینئرجج جسٹس سرداررضا کوپاکستان کاچیف الیکشن کمشنرمقررکئے جانے پردلی مبارکبادپیش کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے امیدظاہرکی کہ جسٹس سرداررضاچیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے پاکستان کے انتخابی نظام میں موجود خامیوں کودورکرنے ،انتخابی عمل کو بہتربنانے اورآئندہ انتخابات کو صاف وشفاف بنانے کے لئے اپنی صلاحیتوں کوبروئے کارلائیں گے۔

12/4/2016 10:19:06 AM