Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلاو ل زرداری کے بیان سے کروڑوں حق پرستوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، عبد الحسیب


بلاو ل زرداری کے بیان سے کروڑوں حق پرستوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، عبد الحسیب
 Posted on: 12/2/2014
بلاو ل زرداری کے بیان سے کروڑوں حق پرستوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، عبد الحسیب
آصف علی زرداری بلاول کو سیاست میں اتارنے سے قبل انہیں سیاسی اصول سکھانے کا انتظام کروائیں
بلاول زرداری نے اپنے 6اکتوبر کے دھمکی آمیز بیان پر جناب الطاف حسین اور کارکنان سے معافی مانگیں، حق پرست سینیٹر عبد الحسیب 
کراچی ۔۔۔2دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اپنے 6اکتوبر کے دھمکی آمیز بیان پر جناب الطاف حسین سے اور ایم کیوا یم کے تمام کارکنان سے معافی مانگیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری کے بیان سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے وہ اس وقت ہوش میں نہیں تھے ، بلاو ل زرداری کے بیان سے کروڑوں حق پرستوں کی دل آزاری ہوئی ہے اور بلاول نے انکے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ عبد الحسیب نے کہا کہ سیاست میں گفتگو کے کچھ اصول ہوتے ہیں بلاول زرداری ان اصولوں کی پاسداری کریں۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے کہا کہ وہ بلاول کو سیاست میں اتارنے سے قبل ا نہیں سیاسی اصول سکھانے کا انتظام کروائیں۔ 


12/8/2016 6:00:27 PM