Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جنا ب الطاف حسین دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے رہنما ہیں ،پیپلز پارٹی چیرمین کا بیان شرمنا ک ہے، خالد سلطان


جنا ب الطاف حسین دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے رہنما ہیں ،پیپلز پارٹی چیرمین کا بیان شرمناک ہے، خالد سلطان
 Posted on: 12/2/2014
جنا ب الطاف حسین دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے رہنما ہیں ،پیپلز پارٹی چیرمین کا بیان شرمناک ہے، خالد سلطان
جناب الطاف حسین کا جینا حرام کرنیوالوں کو معلوم ہونا چاہئے ان سے محبت کرنے والے کروڑوں عوام ان پر ایک آنچ بھی برداشت نہیں کر سکتے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان 
کراچی ۔۔۔02دسمبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان نے جناب الطاف حسین کے خلاف بلا ول زرداری کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں خالد سلطان نے کہا کہ جنا ب الطاف حسین صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مقیم مظلوموں اور متوسط طبقے کے نمائندہ رہنما ہیں ان کے متعلق پیپلز پارٹی چےئر مین کا بیان قا بل افسوس اور شرمنا ک ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی جناب الطاف حسین کا جینا حرام کرنے کی بات کریگا تو اسے معلوم ہونا چاہئے کہ جناب الطاف حسین سے محبت کرنے والے کروڑوں کی تعداد میں ہیں جو ان پر ایک آنچ بھی برداشت نہیں کر سکتے۔انھوں نے پیپلز پارٹی کے شریک چےئرمین جناب آصف علی زرداری صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس نوزائیدہ سیاستدان کو سیاست کے اصول سکھانے کا فوری طور پر مؤثرانتظام کروائیں۔


12/10/2016 4:20:27 PM