Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے شیعہ عالمِ دین اور متحدہ بین المسلمین کے رکن علامہ علی کرار نقوی کو ٹیلی فون پر گفتگو


متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے شیعہ عالمِ دین اور متحدہ بین المسلمین کے رکن علامہ علی کرار نقوی کو ٹیلی فون پر گفتگو
 Posted on: 11/30/2014
متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے شیعہ عالمِ دین اور متحدہ بین المسلمین کے رکن علامہ علی کرار نقوی کو ٹیلی فون پر گفتگو
علامہ علی کرار نقوی کے والد محمد مختا ر نقوی عرف اختر حسین کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار
مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار
لندن۔۔۔29نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے شیعہ عالمِ دین اور متحدہ بین المسلمین کے رکن علامہ علی کرار نقوی کو ٹیلی فون گفتگو کی اور انکے والد محمد مختار نقوی عرف اختر حسین کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیا ۔رابطہ کمیٹی نے علامہ علی کرار نقوی سے گفتگو کر تے ہوئے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

12/8/2016 7:56:15 PM