Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جیو نیٹ ورک کے چینلز کو اس کے پرانے نمبرز پر بحال کردیں، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کیبل آپریٹرز سے انسانیت کے نام پر دردمندانہ اپیل


ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جیو نیٹ ورک کے چینلز کو اس کے پرانے نمبرز پر بحال کردیں، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کیبل آپریٹرز سے انسانیت کے نام پر دردمندانہ اپیل
 Posted on: 11/28/2014
ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جیو نیٹ ورک کے چینلز کو اس کے پرانے نمبرز پر بحال کردیں، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کیبل آپریٹرز سے انسانیت کے نام پر دردمندانہ اپیل
یہ مسئلہ صرف جیو کے مالکان یا اعلیٰ حکام کا نہیں بلکہ جیو سے وابستہ ہزاروں ملازمین اور ان کی آل اولاد کا ہے جیو کے ملازمین چینلز کو درپیش سنگین صورتحال کے باعث کئی کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں
تنخواہیں نہ ملنے کے نتیجے میں ان ہزاروں ملازمین کے خاندان شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں
کم تنخواہوں پر کام کرنے والے جیوکے ملازمین اور ان کے بیوی بچے فاقہ کشی میں مبتلا ہیں
آپ بھی بیوی بچوں والے ہیں لہٰذاجیوکے ملازمین کے بیوی بچوں کاخیال کرتے ہوئے جیوکواس کے پرانے نمبر پر بحال کردیں۔ الطاف حسین کی کیبل آپریٹرز سے اپیل
لندن۔۔۔ 28 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے انسانیت کے نام پرتمام کیبل آپریٹرزسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جیو نیٹ ورک کے چینلز کواس کے پرانے نمبرزپر بحال کردیں۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ مسئلہ صرف جیوٹی وی نیٹ ورک کے مالکان یا اعلیٰ حکام کانہیں بلکہ جیو سے وابستہ ہزاروں ملازمین اوران کی آل اولاد کاہے جوجیو چینلز کو درپیش اس سنگین صورتحال کے باعث کئی کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔تنخواہیں نہ ملنے کے نتیجے میں ان ہزاروں ملازمین کے خاندان شدیدمعاشی مشکلات کا شکار ہیں اور کم تنخواہوں پر کام کرنے والے ملازمین اوران کے بیوی بچے فاقہ کشی میں مبتلاہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ اب جبکہ ہائیکورٹ نے جیونیٹ ورک کے چینلزکوبحال کرنے کاحکم دیدیاہے لہٰذامیں کیبل آپریٹرز سے انسانیت کے نام پر دردمندانہ اپیل کرتاہوں کہ آپ بھی بیوی بچوں والے ہیں لہٰذاجیوکے ملازمین کے بیوی بچوں کاخیال کرتے ہوئے جیوکواس کے پرانے نمبر پربحال کردیں ۔

4/25/2024 7:01:55 AM