Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے این پی کے سابق یوسی ناظم ڈاکٹر ضیا ء الد ین کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


اے این پی کے سابق یوسی ناظم ڈاکٹر ضیا ء الد ین کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 11/23/2014
اے این پی کے سابق یوسی ناظم ڈاکٹر ضیا ء الد ین کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت 
واقعہ افسوسناک اور شہر کے امن کو مزید خراب کرنے کی ساز ش ہے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی 
کراچی ۔۔۔23نومبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق یوسی ناظم اور عہدیدار ڈاکٹر ضیا ء الدین کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ضیاء الدین کا قتل شہر کے امن کو مزید خراب کرنے کی ساز ش ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر ضیاء الدین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اے این پی کے عہدیدار کے قتل میں ملوث سفا ک عناصر کو فی الفور گرفتار کرکے اہل خانہ کو انصاف فراہم کر وائے ۔

4/26/2024 10:13:16 AM