Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی مجیب الر حمن شامی کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہو نے پر مبارکباد


جناب الطاف حسین کی مجیب الر حمن شامی کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہو نے پر مبارکباد
 Posted on: 11/21/2014
جناب الطاف حسین کی مجیب الر حمن شامی کو سی پی این ای کا صدر منتخب ہو نے پر مبارکباد 
لندن ۔۔۔۔21نو مبر 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے مجیب الر حمن شامی کو نسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر کا صدر منتخب ہو نے پر دلی مبا رکباد پیش کی ہے ۔ایک تہنیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجیب الر حمن شامی کا سی پی این ای کا صدر منتخب ہو نا میر ے لئے مسرت کا با عث ہے اور مجھے امید ہے کے مجیب الر حمن شامی ملک میں صحافی بر داری کی بہتری اور صحافیو ں کے حقوق کیلئے دیا نتداری اور خلو ص کے ساتھ اپنا کر دار اداکریں گے جنا ب الطاف حسین نے مجیب الر حمن شامی و دیگر تمام صحافی بر داری کو بھی مبارکبا د پیش کی۔

12/4/2016 2:26:41 PM