Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خیرپورمیں ٹریفک حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس پر جتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے۔ بیرسٹرمحمدعلی سیف


خیرپورمیں ٹریفک حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس پر جتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے۔ بیرسٹرمحمدعلی سیف
 Posted on: 11/12/2014
خیرپورمیں ٹریفک حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس پر جتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے۔ بیرسٹرمحمدعلی سیف 
خیرپورمیں ہونے والے اس المناک حادثہ میں کے اسباب کاپتہ چلایاجائے۔بیرسٹرمحمدعلی سیف
نیشنل ہائی وے پر اسپیڈبریکراور سڑکوں کی تباہی کے ذمہ دارافرادکے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
ہولناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سوات کے 60سے زائدافرادکے لواحقین سے ایم کیوایم خیبرپختونخوااورفاٹاکے صدربیرسٹرمحمدعلی سیف دلی افسوس کااظہار
پشاور۔۔۔ 12 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ خیبرپختونخوااورفاٹاکے صدربیرسٹرمحمدعلی سیف نے خیرپورمیں ہونے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سوات کے 60سے زائدافرادکے لواحقین سے دلی افسوس کااظہارکیاہے اورزخمیوں کی جلدصحتیابی کی دعاکی ہے ۔ا پنے ایک بیان میں بیرسٹرسیف نے کہاکہ یہ حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس پر جتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خیرپورمیں ہونے والے اس المناک حادثہ میں کے اسباب کاپتہ چلایاجائے اورنیشنل ہائی وے پر اسپیڈبریکراور سڑکوں کی تباہی کے ذمہ دارافرادکے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ 

12/8/2016 11:46:06 PM