Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے تین رکنی وفدکی خیرپورمیں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے رہائشی محمدنواب خان سے گھرجاکرملاقات


 پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے تین رکنی وفدکی خیرپورمیں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے رہائشی محمدنواب خان سے گھرجاکرملاقات
 Posted on: 11/12/2014
 پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے تین رکنی وفدکی خیرپورمیں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے رہائشی محمدنواب خان سے گھرجاکرملاقات
محمدنواب خان سے بیٹے ،بہواورپوتے پوتی کی ہلاکت پرجناب الطا ف حسین کی جانب سے اظہارتعزیت
وفدنے مرحومین کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران کے صبرجمیل کے لئے دعائیں کیں
کراچی:۔۔۔12، نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج شیروعلی آفریدی کے ہمراہ پی اوسی کے تین رکنی وفدنے خیرپورمیں مسافربس حادثے میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میکاسااپارٹمنٹ کے رہائشی محمدنواب خان کے گھرجاکران سے ملاقات کی اورحادثے میں ان کے بیٹے ، بہواورپوتے پوتی کی ہلاکت پر دلی تعزیتی وہمدردی کااظہارکیااورقائدتحریک جناب الطا ف حسین کاتعزیتی پیغام پہنچایااورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں ایم کیوایم ان کے ساتھ ہے۔اس موقع پرانہوں نے مرحومین کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی فاتحہ خوانی اور سوگواران کے صبرجمیل کے لئے بھی دعائیں کیں۔ایم کیوایم کے وفدمیں پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج رُخ اللہ اورممبراسداللہ کے علاوہ دیگربھی شامل تھے۔

12/9/2016 10:59:01 PM