Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن محمد اجمل کے بھائی محمد عثمان کی شہادت پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن محمد اجمل کے بھائی محمد عثمان کی شہادت پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/9/2014
ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن محمد اجمل کے بھائی محمد عثمان کی شہادت پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
محمد عثمان کو نیو کراچی نمبر6کے قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا نماز جنازہ و تدفین میں رابطہ کمیٹی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی کی شرکت
لندن۔۔۔9نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ140کے کارکن محمد اجمل کے بھائی محمد عثمان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ شہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
دریں اثناء محمد عثمان کو نیو کراچی نمبر6کے قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الورٰی ،حق پرست رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم سیکٹر ویونٹ کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

12/11/2016 7:55:07 AM