Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت


ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
 Posted on: 11/8/2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔8، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن شاہد انجم کے والد عبدالکریم خان ، فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 153نائن زیرو سے متصل عزیزآباد کے رہائشی فیض الحسن کے بہنوئی نعمان حسین ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل سیکٹر کے کارکن عمران مغل کے بھائی ریحان مغل ، قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131معراج الدین کے والد عبدالغفار اور ایم کیو ایم ایلڈز ونگ سرجانی سیکٹر یونٹ 7کے کارکن محمد شاکر کے نواسہ مصلح الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/7/2016 6:29:28 AM