Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یوم عاشورکے موقع پر جلوسوں کے تحفظ کیلئے بھرپورکرداراداکرنے، جلوسوں میں شرکت اور عزاداروں کیلئے طبی امدادی کیمپس اور سبیلیں لگانے پر رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی، میڈیکل ایڈکمیٹی اورملک کے تمام یونٹوں، سیکٹروں اورزونوں کوالطاف حسین کاخراج تحسین

 Posted on: 11/4/2014

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے بھرپورکردارادا کرنے رابطہ کمیٹی ، ارکان اسمبلی اور علماء کمیٹی کوخصوصی شاباش
لندن۔۔۔ 4 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یوم عاشورکے موقع پرماتمی جلوسوں کے تحفظ کیلئے بھرپورکرداراداکرنے، جلوسوں میں شرکت کرنے اور عزاداروں کیلئے طبی امدادی کیمپس اورپانی اورشربت کی سبیلیں لگانے اورعزاداروں کوطبی امدادفراہم کرنے اوران کے ساتھ بھرپورتعاون کرنے پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، میڈیکل ایڈکمیٹی کے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اورکراچی سمیت ملک بھرکے تمام یونٹوں، سیکٹروں اورزونوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی ، ذمہ داروں اورکارکنوں نے تمام خطرات کے باوجودجس طرح یوم عاشورپر اپنے فرائض انجام دیئے ہیں اس پر انہیں جتناخراج تحسین پیش کیاجائے کم ہے ۔ جناب الطاف حسین نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے بھرپورکردارادا کرنے اورعلمائے کرام ، زاکرین اوردیگراکابرین کے ساتھ بھرپوررابطے کرنے پر رابطہ کمیٹی ، ارکان اسمبلی خصوصاً علماء کمیٹی کو شاباش پیش کی ۔ 

12/10/2016 6:41:07 AM