Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ابو ظہبی میں آسٹریلیاکے خلاف شاندار کرکٹ سیریز جتنے پر پاکستانی قوم کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد


ابو ظہبی میں آسٹریلیاکے خلاف شاندار کرکٹ سیریز جتنے پر پاکستانی قوم کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
 Posted on: 11/3/2014
ابو ظہبی میں آسٹریلیاکے خلاف شاندار کرکٹ سیریز جتنے پر پاکستانی قوم کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد 
کئی برس بعد کرکٹ سیریز میں فتح حاصل کرنا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انتھک محنت کا ثبوت ہے جس پر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت ایک ایک کھلاڑی کو خراج تحسین اور شاباش دیتا ہوں ، الطاف حسین 
امید ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنی صلاحیتوں کو منوا کر پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرتی رہے گی ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔3، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ابو ظبی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سیریز جتنے پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف کئی برس بعد کرکٹ سیریز میں فتح حاصل کرنا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انتھک محنت اور لگن کا ثبوت ہے جس پر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت ایک ایک کھلاڑی کو زبردست خراج تحسین اور شاباش دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنی کامیابیوں کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھے گی اور اپنی صلاحیتوں کومنوا کر پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرتی رہے گی ۔

12/8/2016 12:04:45 PM