Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین
 Posted on: 11/1/2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین
لندن۔ ۔۔یکم؍نومبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے اہلکاروں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کوجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ جرأت و بہادری کے ساتھ پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کردیا کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ کسی قیمت پردہشت گردوں کے آگے سرینڈر نہیں کریں گے۔

12/5/2016 12:37:22 PM