Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان بین الاقوامی سطح پرتنہائی کا شکار ہے، کھیل و ثقافت کو فروغ دیکر خطے کی ترقی ممکن ہے، سید حیدر عباس رضوی


پاکستان بین الاقوامی سطح پرتنہائی کا شکار ہے، کھیل و ثقافت کو فروغ دیکر خطے کی ترقی ممکن ہے، سید حیدر عباس رضوی
 Posted on: 10/30/2014
پاکستان بین الاقوامی سطح پرتنہائی کا شکار ہے، کھیل و ثقافت کو فروغ دیکر خطے کی ترقی ممکن ہے، سید حیدر عباس رضوی
میانمار سیپک تاکر اینڈ چن لون فیڈریشن کے صدر کی وفد کے ہمراہ نائن زیرو آمد کے موقع پررکن رابطہ کمیٹی کی گفتگو
کراچی ۔۔۔30اکتوبر2014ء
میانمار سیپک تاکر اور چن لون فیڈریشن کے صدر و میانمار کے قومی کوچ مسٹر لون نے میانمار کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں مسٹر کینگ زو اور مسٹر نندا کیو اور دیگر پر مشتمل وفد نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیر و کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی انجینئر فرحت خان نے وفد کا استقبال کیا اور انہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے خوش آمدید کہا۔وفد میں سیپک تاکر اینڈ چن لون فیڈریشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل نوشاد احمد خان،سیپک تاکر اینڈ چن لون فیڈریشن سندھ کے صدر شبیر احمد ، کراچی کے سیکریٹری سید اسرار الحسن عابدی، قومی ٹیم کے کوچ ڈاکٹر محمد عارف حفیظ ،کھلاڑی کاشف ظہیر اور سید عبد الباسط بھی شامل تھے ۔ اس موقع پر سید حیدر عباس رضوی نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا شکار ہوتا جارہا ہے لیکن کھیل و ثقافت ایک ایسا میدان ہے جہاں دیگر ممالک سے باہمی تعلقات کو فروغ دیکر آپس میں اختلافات کا خاتمہ اور خطے کو ترقی کی راہ پر گامز ن کیا جاسکتا ہے ۔ 

4/25/2024 5:31:43 AM