Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ کے غریبوں کا پیسہ لوٹ کر باہر ممالک بھیجنے والے اور اپنے خاندان بنانے والے سندھ کے غدار ہیں ، الطاف حسین


سندھ کے غریبوں کا پیسہ لوٹ کر باہر ممالک بھیجنے والے اور اپنے خاندان بنانے والے سندھ کے غدار ہیں ، الطاف حسین
 Posted on: 10/28/2014
سندھ کے غریبوں کا پیسہ لوٹ کر باہر ممالک بھیجنے والے اور اپنے خاندان بنانے والے سندھ کے غدار ہیں ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔28اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ آج ایم کیو ایم کاساتھ دینے پر اندرون سندھ پیپلز پارٹی اور قوم پرست ایم کیو ایم کے سندھی بولنے والے کارکنان کو سندھ کا غدار ہونے کے طعنے دے رہے ہیں میں ان پر واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ یہ سندھ کے غدار نہیں سندھ کے با وفا او ر محب وطن سندھی ہیں ، غدار وہ ہیں جو سندھ کو لوٹ رہے ہیں ،غریب سندھیوں کا پیسہ لوٹ کر باہر ممالک میں بھیج رہے ہیں اور غریبوں کی دولت لوٹ کر اپنے خاندان بنا رہے ہیں وہ در اصل سندھ کے غدار ہیں ۔

12/3/2016 7:54:49 PM