Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھی طالبعلم ، دانشور دیگر ممالک میں صوبوں کی تعداد کا مطالعہ کریں اور سندھی بھائیوں کوبتائیں ، الطا ف حسین


سندھی طالبعلم ، دانشور دیگر ممالک میں صوبوں کی تعداد کا مطالعہ کریں اور سندھی بھائیوں کوبتائیں ، الطا ف حسین
 Posted on: 10/28/2014
سندھی طالبعلم ، دانشور دیگر ممالک میں صوبوں کی تعداد کا مطالعہ کریں اور سندھی بھائیوں کوبتائیں ، الطا ف حسین 
لندن ۔۔۔28اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں اپنے خطاب کے دوران سندھی طالبعلموں ، دانشوروں ، ادیبوں اور صحافیوں سے اپیل کی کہ وہ آج کے جدید دور میں گوگل اور وکی پیڈیا جیسی مختلف ویب سائٹس کا مطالعہ کریں تو انہیں معلوم ہوگا کہ دنیا کہ دیگر ممالک میں ان ممالک کی آزاد ی کے وقت کتنے صوبے تھے او ر آج وہاں انتظامی نظام اور ایڈمنسٹریٹو نظام کی بہتری کیلئے کتنے صوبے اور اسٹیٹس ہیں اور آ پ اس تمام معلومات کو محفوظ کرکے اپنے احباب ، تعلیمی اداروں ، یونیورسٹیوں اورسندھیوں میں تقسیم کرکے انہیں بتائیں کہ دنیا کہ کس ملک میں آج کتنے صوبے ہیں اور ان کا رقبہ اور آبادی کتنی ہے۔

12/9/2016 10:58:26 PM