Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور اور مکمل حمایت کرتی ہے۔طاہرکھوکھر


ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور اور مکمل حمایت کرتی ہے۔طاہرکھوکھر
 Posted on: 10/26/2014
ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور اور مکمل حمایت کرتی ہے۔طاہرکھوکھر
حقوق کی جدوجہدمیں مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں۔طاہرکھوکھر
کشمیری عوام کواپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کامکمل حق اوراختیارملناچاہیے۔ طاہرکھوکھر
لندن میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت میں منعقدکئے جانے والے مارچ سے خطاب
لندن۔۔۔26 اکتوبر2014ء
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈرطاہرکھوکھر نے کہاہے کہ ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور اور مکمل حمایت کرتی ہے اوروہ حقوق کی جدوجہدمیں مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لندن میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت میں منعقدکئے جانے والے مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ طاہرکھوکھرسابق وزیراعظم آزادکشمیربیرسٹرسلطان محمودچوہدری کی دعوت پرایم کیو ایم کے ایک بڑے وفدکے ہمراہ مارچ میں شریک ہوئے تھے۔ طاہرکھوکھرنے اپنے خطاب میں کشمیری عوام کوایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے مکمل حمایت کایقین دلایااورکہاکہ مسئلہ کشمیرکے بارے میں ایم کیوایم کامؤقف بالکل واضح ہے اوروہ سمجھتی ہے کہ کشمیری عوام کواپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کامکمل حق اوراختیارملناچاہیے۔ طاہرکھوکھرنے کہاکہ بھارت مظلوم کشمیری عوام پر مظالم بندکرے اورانہیں ان کے حقوق دے۔

12/6/2016 6:10:19 AM