Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خورشید شاہ کے لفظ مہاجر کی توہین اور تحقیر کے خلاف جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی ، جامع مسجد ہاشمی المعروف لال مسجد عثمان آباد کراچی ، متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان اور دارالافتاء جامعہ احتشامیہ جیکب لائن کراچی نے فتوے جاری کردیئے

 Posted on: 10/26/2014

کراچی ۔۔۔26، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کی تحقیر اور توہین کے خلاف جامعہ بنوریہ عالیہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم ، جامع مسجد ہاشمی المعروف لال مسجد عثمان آباد کراچی کے امام و خطیب مولانا مفی غلام احمد ، متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے مولانا محمد شمیم خان اور دارافتاء جامعہ احتشایہ جیکب لائن کراچی احقر محمد فاروقی عفی عنہ نے فتوے جاری کئے ہیں ۔ یہ فتوے ایم کیوایم کے زیر اہتمام شاہراہ قائدین پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں میں تقسیم کئے گئے۔

12/4/2016 8:12:54 AM